Question #105650

جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟


Options:

Tags: Islamic
Answer: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟ طواف کرنے کی اجازت.

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question