ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟
Options:
Answer:
ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟ پطرس بخاری.