Question #36294

اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟


Options:

Answer: اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ؟

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question