Question #36314

بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟


Options:

Answer: بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے حضرت أيوب عليه السلام ؟

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question