Question #36385

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.


Options:

Answer: حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے تکیہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question