Question #36457

حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟


Options:

Answer: حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟ حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question