Question #105624

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جب کوئی مسلمان، "لبیک" کہتا ہے تو اس کے ساتھ لبیک کہنے والی مخلوق کون کون سی ہوتی ہے؟


Options:

Tags: Islamic
Answer: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جب کوئی مسلمان، "لبیک" کہتا ہے تو اس کے ساتھ لبیک کہنے والی مخلوق کون کون سی ہوتی ہے؟ پتھر، درخت اور زمین کے ڈھیلے.

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question