Question #106016

معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے چند ایسے واعظوں کو دیکھا جو دوسروں کو نیکی کی دعوت کی تلقین کرتے تھے اور خود بھول جاتے تھے، ان کا کیا حال تھا؟


Options:

Tags: Islamic
Answer: معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے چند ایسے واعظوں کو دیکھا جو دوسروں کو نیکی کی دعوت کی تلقین کرتے تھے اور خود بھول جاتے تھے، ان کا کیا حال تھا؟ ان کے ہونٹوں کو قینچیوں سے کاٹا جارہا تھا.

Test Your Knowledge

Want to practice more questions like this? Take a quiz in this category!

Take a Quiz

Share This Question